آسٹریلیا؛ شہادت امام زین العابدین {ع} کی مناسبت سے مجلس وماتم کا اہتمام

IQNA

آسٹریلیا؛ شہادت امام زین العابدین {ع} کی مناسبت سے مجلس وماتم کا اہتمام

11:20 - November 19, 2014
خبر کا کوڈ: 1474978
بین الاقوامی گروپ: یوم شہادت امام سجاد {ع] کی مناسبت سے ملبرن میں حسینی سوسائٹی آف وکٹوریا کے تعاون سے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔

ایکنا نیوز- شب گذشتہ مذکورہ اسلامی  مرکز میں شہادت امام زین العابدین {ع} کی مناسبت سے مجلس، نماز مغربین کے بعد منعقد کی گئی۔

مجلس عزاء  سے حجت الاسلام علامہ غلام علی نے خطاب کیا۔ انہوں نے امام سجاد کی زندگی اور شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے سیرت امام پر چلنے اور انکی دعاوں کا ذکر کیا۔
مجلس میں بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت شریک تھے۔
مجلس کے بعد جوانوں نے امام سجاد کی یاد میں ماتم داری کی ۔
حسینی سوسائٹی آف وکٹوریا مرکز میں مختلف مناسبتوں سے مجالس عزا اور محافل جشن منعقد کی جاتی ہیں۔

ٹیگس: مجلس ، امام ، سجاد
نظرات بینندگان
captcha